پاکستان میں لاپتہ 10 کوہِ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں مِل گئیں، سرچ آپریشن جاری
پاکستان کے الپائن کلب نے اطلاع دی ہے کہ معروف نیپالی کوہ پیما نرمل پرجا کی قیادت میں دس کوہ پیما شمالی پاکستان میں برفانی تودہ گرنے سے لاپتہ ہوگئے ہیں جن میں سے 4 کی لاشیں مِل گئی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق الپائن کلب آف پاکستان (اے سی...
کلاڈ اے آئی ماڈلز کا ٹیسٹ کے دوران تین کمپنیوں کے سسٹمز تک رسائی حاصل کرنے کا انکشاف
سان فرانسسکو: مصنوعی ذہانت تیار کرنے والی امریکی کمپنی اینتھروپک نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے بعض ماڈلز نے سائبر سیکیورٹی ٹیسٹ کے دوران غلطی سے تین مختلف کمپنیوں کے کمپیوٹر سسٹمز تک غیر مجاز رسائی حاصل کر لی۔
یہ انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چند روز قبل...
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی:
سونے اور چاندی کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافے کا رحجان برقرار ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 080ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی...
ایران کیلئے برطانوی ایئربیس کی جاسوسی کرنے والا برطانوی شہری گرفتار
ایک برطانوی شہری کو ایران کیلئے قبرص میں برطانوی فوجی اڈے کی جاسوسی کے شبہے میں گرفتار کرلیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی لندن کے 44 سالہ رشاد سلطانوف پر اکروتری میں آر اے ایف ایئربیس کی جاسوسی کرنے اور پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کرنے کا الزام ہے۔
رشاد سلطانوف جس کے پاس آذربائیجان...
امریکا نے آبنائے ہرمز، ایف-35 طیاروں اور آئل ٹینکر سے متعلق ایرانی دعوے مسترد کر دیئے
واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ اور پاسدارانِ انقلاب سے منسوب حالیہ دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز، امریکی جنگی طیاروں اور بحری ناکہ بندی سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات درست نہیں ہیں۔
سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا...

