کامن ویلتھ گیمز نے یوگنڈا کے باکسر کے نسل پرستی کے الزامات مسترد کر دیے

کامن ویلتھ گیمزکے صدر ڈونلڈ روکیرے نے یوگنڈا کے باکسر عزیز عبدل کی جانب سے نسل پرستی کے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ روکیرے نے کہا ہے کہ مقابلوں میں تمام کھلاڑیوں کے ساتھ بلاامتیاز اور منصفانہ سلوک کیا جاتا ہے۔ گلاسگو...

ایران کا امریکی فضائی نگرانی میں چلنے والے دو آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران: ایران کی اسلامی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے دو آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا، جو ایرانی حکام کے مطابق امریکی فوج کی فضائی نگرانی میں متبادل بحری راستہ استعمال کر رہے تھے۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے...

بیٹی کی جنک فوڈ کی عادت چھڑانے کے لیے باپ نے جعلی الٹراساؤنڈ کر ڈالا، پھر کیا ہوا؟

ایک باپ کی جانب سے اپنی کم عمر بیٹی کی جنک فوڈ کھانے کی عادت چھڑانے کے لیے اختیار کیا گیا انوکھا طریقہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو چینی والد کی ہے جو اپنی بیٹی کی جنک فوڈ کھانے کی عادت سے پریشان ہو کر ایک دلچسپ...

اٹلی کے لیجنڈ فٹبالر فرانکو باریزی 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اطالوی فٹبال کے عظیم ترین دفاعی کھلاڑیوں میں شمار ہونے والے اور اے سی میلان کے سابق کپتان فرانکو باریزی 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اے سی میلان نے فرانکو باریزی کے انتقال کی تصدیق کی تاہم موت کی وجہ...

مہنگائی اور بے روزگاری سے ذہنی بیماریوں میں خطرناک اضافہ، ماہرین کا انتباہ

مہنگائی، بے روزگاری اور مسلسل معاشی دباؤ پاکستان میں صرف لوگوں کی قوتِ خرید ہی نہیں بلکہ ذہنی، نفسیاتی اور جسمانی صحت پر بھی گہرے اثرات مرتب کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق مالی مشکلات، روزگار کا عدم تحفظ، قرضوں کا بڑھتا بوجھ اور مستقبل سے متعلق غیر یقینی صورتحال...

ویب ڈیسک