سوات؛ کبل بازار میں خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
ضلع سوات کے علاقے کبل بازار میں پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کبل بازار میں اچانک دھماکے سے بھگدڑ مچ جاتی ہے جبکہ خودکش دھماکے کے وقت بازار میں کافی رش تھا۔
فوٹیج کی مدد سے...
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں مزید بڑھ گئیں
کراچی:
سونے اور چاندی کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے بعد دوبارہ اضافے کا رحجان غالب ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 60ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ سونے...
اسلام آباد میں اڑھائی سالہ مغوی بچہ بحفاظت بازیاب، اغوا کار گرفتار
راولپنڈی:
پولیس تھانہ صادق آباد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اڑھائی سالہ مغوی بچے کو بحفاظت بازیاب کروا کر اغوا کار کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق بچے کے دادا سرزمین خان نے اطلاع دی کہ ان کا اڑھائی سالہ پوتا عمیر گلی میں کھیل رہا تھا کہ نامعلوم شخص اسے...
ایران کے متعلق ٹرمپ کی حکمت عملی سے اسرائیل کو لاعلم رکھے جانے کا انکشاف
ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکمت عملی کے بارے میں اسرائیلی حکام کو بھی مکمل طور پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، جس کے باعث واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان رابطوں سے متعلق کئی سوالات جنم لے...
رونالڈو اور جارجینا کی ’دیسی شادی‘، اے آئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی شادی سے متعلق اے آئی سے تیار کردہ دلچسپ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز کی شادی کی خبریں اور قیاس آرائیاں ان دنوں سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز ہیں، اسی دوران...

