آبنائے ہرمز میں فضائی تصادم؟ پاسداران انقلاب نے امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کر دیا

ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی ایرو اسپیس فورس نے آبنائے ہرمز کی فضائی حدود میں پرواز کرنے والے ایک امریکی MQ-9 ریپر ڈرون کو اپنے جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق پاسداران انقلاب کی...

امریکی کرکٹر میچ فکسنگ کیس میں آٹھ سال کیلیے معطل

امریکا سے تعلق رکھنے والے کرکٹر اکھلیش ریڈی پر میچ فکسنگ سے متعلق الزامات ثابت ہونے پر آٹھ سال کے لیے معطل کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 26 سالہ اکھلیش ریڈی پر آٹھ سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ اکھلیش ریڈی کے خلاف گزشتہ برس نومبر میں...

بیرون ملک بیٹھے بھتہ خوروں کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دیں، ایڈیشنل آئی جی

کراچی:  ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے کہا ہے کہ ملک سے باہر بیٹھے جرائم پیشہ گروہوں کی واپسی اور گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں، بھتہ خور گروہوں کے سرغنہ مختلف موبائل ایپس کے ذریعے بیرون ملک سے اپنے نیٹ ورک چلا رہے ہیں، اس لیے...

پاکستان کی آزادی لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں، ہجرتوں اور لازوال عزم کی روشن داستان

پاکستان کی آزادی لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں، ہجرتوں اور لازوال عزم کی روشن داستان ہے۔ تحریکِ پاکستان کی تاریخ اُن بہادر مسلمانوں کی داستان ہے، جنہوں نے اس وطن عزیز کی آزادی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔ قیام پاکستان کے عینی شاہد بزرگ شہری نے بتایا کہ برصغیرمیں...

سافٹ ڈرنکس کا زیادہ استعمال اس اہم خوشی سے محروم کرسکتا ہے

سافٹ ڈرنکس کے نقصانات سے کون واقف نہیں، یہ رنگ برنگے مشروبات شکر سے اور دیگر کیمیکلز سے بھرے ہوتے ہیں جو ذیابیطس اور بلڈ پریشر سمیت کئی امراض کا سبب بنتے ہیں تاہم اب اس کا ایک ایسا نقصان سامنے آیا ہے جسے جان کر آپ کی خوشی...

ویب ڈیسک