لوئر دیر میں پُراسرار بخار کی بیماری پھیل گئی، بچوں سمیت 7 جاں بحق، درجنوں متاثر
خیبرپختونخوا کے ضلع دیر لوئر کی تحصیل ادینزئی کے پہاڑی علاقے میں پُراسرار بخار پھیلنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع دیرلوئر کی تحصیل ادینزئی میں خانپور کے پہاڑی علاقے میں پراسرار بخار پھیل گیا، اس بیماری سے سب سے زیادہ شادام نامی گاؤں میں 7...
رونالڈو نے پرتگال کا تربیتی کیمپ چھوڑنے پر خاموشی توڑ دی
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ہیڈ کوچ جورج جیسس کے ساتھ مبینہ اختلافات کی قیاس آرائیوں پر قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ چھوڑنے کی وضاحت کردی۔
رونالڈو نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ پرتگالی فٹبال فیڈریشن کے صدر سے گفتگو اور قومی ٹیم کی پریس کانفرنس...
جامعہ کراچی:قائم مقام وائس چانسلر کی عدم موجودگی میں عارضی شیخ الجامعہ کی تقرری
سندھ کی سب سے بڑی سرکاری یونیورسٹی جامعہ کراچی کے لیے قائم مقام کے بعد اب ایک بار پھر عارضی وائس چانسلر کے تقرر کردیا گیا ہے۔
46 ہزار طلبہ پر مشتمل یونیورسٹی کے لیے مستقل وائس چانسلر کے تقرر کے بجائے روزہ مرہ امور نمٹانے کے لیے ایک بار...
کراچی، غریب آباد میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں کا احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہم
کراچی:
شہر قائد کے علاقے غریب آباد پر بجلی اور پانی کی عدم فراہمی پر 4 گھٹنے سے زائد جاری رہنے والے احتجاج نے ٹریفک کا نظام درہم برہم کر دیا۔
بدھ کی شام گھروں کو جانے والے شہریوں کی بہت بڑی تعداد بدترین ٹریفک جام میں بری طرح سے...
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
خانیوال کے نوجوان نے امریکی ادارے کو 126ملین ڈالرکا جھٹکا دیدیا، خانیوال کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ بے نقاب ہو گیا،یہ سب سے بڑا پوسٹل فراڈ ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا کی فیڈرل عدالت میں خانیوال کے 33 سالہ فہیم اکرم پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
امریکی محکمہ...

