جگر 80 فیصد تک متاثر ہونے پر بھی علامات ظاہر نہیں ہوتیں، ماہرین نے خبردار کردیا

متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ امراضِ جگر نے خبردار کیا ہے کہ جگر کی بیماریاں برسوں تک خاموشی سے بڑھتی رہتی ہیں اور کئی افراد کو اس وقت تک اپنی بیماری کا علم نہیں ہوتا جب تک جگر شدید متاثر نہ ہوجائے۔  ماہرین کے مطابق جگر میں درد محسوس کرنے...

اسرائیل نے بربریت کی انتہا کردی؛ جنوبی لبنان میں ممنوعہ فاسفورس بم برسا دیئے

قابض اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے خلاف ملٹری آپریشن کے نام پر لبنان کے جنوبی علاقوں میں بنیادی انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ظلم و بربریت کی انتہا کردی۔ لبنان کے سرکاری خبر رساں ادارے نیشنل نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے...

بجلی چوروں اور نادہندگان کے کیخلاف کریک ڈاؤن، 7 ارب سے زائد کی ریکوریز

وزیراعظم کی ہدایت پر آئیسکو نے بجلی چوری اور ناہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 7 ارب روپے سے زائد کے واجبات وصول کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کے وژن ہدایات اور مکمل سپورٹ کی بنیاد پر اسلام...

مراکشی خاتون فٹبالر یورپ پہنچنے کی کوشش کے دوران سمندر میں ڈوب گئیں

مراکش کی خاتون فٹبالر فاتن بن عمر العزیزی اسپین کے علاقے سیوٹا پہنچنے کی کوشش کے دوران سمندر میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئیں۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی میں موغریب ایتلیٹیکو تطوان کی نمائندگی کرنے والی فاتن بن عمر العزیزی کی اچانک موت نے مراکش، خصوصاً...

جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے

اسلام آباد:  رواں مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ (جولائی 2026) کے دوران ملک میں مہنگائی میں ماہانہ بنیاد پر 1.2 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر 5.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ٹماٹر کی قیمت میں 116 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق...

ویب ڈیسک