سونا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ
کراچی:
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی جبکہ چاندی مہنگی ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کی کمی ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 55 ڈالر فی اونس کی سطح...
کیا آپ کے بال بھی تیزی سے گر رہے ہیں؟ اس کی وجوہات اور نگہداشت کے آسان طریقے جانیے
بالوں کا جھڑنا ایک عام مسئلہ ہے جو مردوں اور خواتین دونوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ بعض افراد میں بالوں کا گرنا عارضی ہوتا ہے، جبکہ کچھ لوگوں میں یہ بتدریج بڑھتے ہوئے گنج پن کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔
ماہرین کے مطابق بالوں کے جھڑنے کی مختلف...
گڈز ٹرانسپورٹرز کے بعد آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا بھی 8اگست سے ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد:
گڈز ٹرانسپورٹرز کے بعد آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے بھی 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا کہ حکومت ڈیزل کی روزانہ...
چین میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی صورتحال، 1 لاکھ 15 ہزار سے زائد افراد کا انخلا
چین میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال کے پیش نظر 115,000 سے زائد افراد کو نقل مکانی کر کے محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
گلوبل ٹائمز نے چائنا سنٹرل ٹیلی ویژن اور صوبائی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ کل 49,925 گھرانوں میں جن...
لاہور میں سیمینار، سابق وفاقی وزرا و سیاسی رہنماؤں نے نئے صوبے بنانے کی حمایت کردی
لاہور:
سابق وزرا اور سیاسی رہنماؤں نے لاہور میں سیمینار میں نئے صوبے بنانے اور بلدیاتی نظام کو اختیارات دینے کے لیے آئین میں ترمیم کی حمایت کردی اور تسلیم کیا کہ موجودہ سسٹم تباہ ہوچکا۔
یونیورسٹی آف لاہور کے زیراہتمام ’’گورننس لیکن نظام کیا‘‘ کے موضوع پر خصوصی سیمینار منعقد...

