کامن ویلتھ گیمز؛ پاکستانی باکسر قدرت اللہ پراسرار طور پر گلاسکو سے لاپتا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے باکسر قدرت اللہ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو سے قومی ٹیم کے ہمراہ وطن واپس نہ پہنچ سکے، جبکہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے ان کی روپوشی کی تصدیق کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق باکسر قدرت اللہ وطن واپسی کے لیے...

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ متعدد خوارج ہلاک، ٹھکانے تباہ

لکی مروت: خیبر پختونخوا میں عزمِ استحکام ویژن کے تحت سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کے دوران متعدد خوارج کو ہلاک جب کہ ان کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لکی مروت کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کی گئیں...

کھانوں کا ذائقہ بڑھانے والا مسالا دنیا کی بدبودار ترین غذاؤں میں شامل

کھانوں میں عام استعمال ہونے والا مشہور مسالا ہینگ سال 2026 میں دنیا کی بدبو دار ترین غذاؤں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ہینگ کا استعمال جنوبی ایشیا کے لاکھوں گھروں میں دالوں، سالن، سبزیوں، اچار اور مختلف مسالا جات میں ذائقہ بڑھانے کے لیے کیا جاتا...

12 اگست کا مکمل سورج گرہن کیوں منفرد ہوگا؟ ناسا نے تفصیلات جاری کر دیں

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ 12 اگست کو ہونے والا مکمل سورج گرہن حالیہ برسوں کے نمایاں فلکیاتی واقعات میں سے ایک ہوگا، کیونکہ دنیا کے چند مخصوص علاقوں میں سورج غروب ہونے کے وقت مکمل گرہن کا نایاب منظر دیکھا جا سکے گا۔ ناسا کے مطابق آخری مکمل سورج...

سی ایس ایس 2027 کے امیدواروں کے لیے اہم اعلان، ایم پی ٹی کا شیڈول جاری

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے ایم سی کیوز بیسڈ پریلمینری ٹیسٹ (ایم پی ٹی) 2027 کا شیڈول جاری کرتے ہوئے آن لائن درخواستوں اور امتحان کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ایف پی ایس سی کی جانب سے جاری پبلک نوٹس کے مطابق سی ایس...

ویب ڈیسک