حکومت نے نئے شراکتی پنشن نظام کیلیے 16 پنشن فنڈ منیجرز کا اعلان کردیا

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن فنڈ اسکیم-2024 کے نفاذ کے لیے 16 اہل پنشن فنڈ مینیجرز (پی ایف ایمز) کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے یہ اعلان نئے بھرتی ہونے والے وفاقی ملازمین کے لیے پاکستان کے شراکتی پنشن نظام کو فعال بنانے کی جانب...

بی آرٹی یلو لائن کرپشن کیس: سابق ڈی جی کی درخواست ضمانت پر سرکاری وکیل کو دلائل جاری رکھنے کی ہدایت

سندھ ہائیکورٹ نے بی آر ٹی یلو لائن میں مبینہ طور پر ساڑھے 8 ارب کے کرپشن کیس میں سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ملزم ضمیر عباسی کی درخواست ضمانت پر آئندہ سماعت پر سرکاری وکیل کو دلائل جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ ہائیکورٹ میں بی آر ٹی یلو لائن میں مبینہ...

لبنان اور اسرائیل کے درمیان امریکی سرپرستی میں مذاکرات کا ساتواں دور روم میں شروع

روم: لبنان اور اسرائیل کے درمیان امریکی سرپرستی میں ہونے والے مذاکرات کا ساتواں دور اٹلی کے دارالحکومت روم میں شروع ہو گیا ہے، جہاں دونوں فریق فریم ورک معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کر رہے ہیں۔ لبنانی سرکاری خبر رساں ادارے این این...

فیکٹ چیک: کیا اے آئی ماڈلز کو سکھانے کیلئے نایاب کتابیں تباہ کی جا رہی ہیں؟ حقیقت جانیے

سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں ایک دعویٰ تیزی سے گردش کر رہا ہے کہ اے آئی بنانے والی کمپنیاں اپنے ماڈلز کی تربیت کے لیے لاکھوں کتابیں خرید کر انہیں اسکین کرنے کے بعد تباہ کر رہی ہیں، جن میں بعض نایاب اور کم دستیاب کتابیں بھی شامل ہیں۔ تحقیقات...

حوثی حملوں کے باوجود آرامکو محفوظ، سعودی آئل کمپنی کے منافع میں 44 فیصد اضافہ

ریاض: سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی سعودی آرامکو کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر امین ایچ ناصر نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے کیے گئے حملوں سے کمپنی کی تیل کی پیداوار یا آپریشنل صلاحیتوں پر کوئی نمایاں اثر نہیں پڑا۔ غیر ملکی خبر...

ویب ڈیسک