اسٹیل مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان، مینوفیکچررزکیلئے بجلی پر سیلز ٹیکس عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئرن اینڈ اسٹیل سیکٹر کے 100 کے لگ بھگ مخصوص رجسٹرڈ مینوفیکچررز (میلٹرز، ری رولرز اور کمپوزٹ یونٹس) کے لیے بجلی کے استعمال پر 5 روپے فی یونٹ کے حساب سے سیلز ٹیکس عائد کر دیا، جس کے باعث اسٹیل مصنوعات...

پی ٹی وی کو ہر سہ ماہی 3 ارب 25 کروڑ جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد:  کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پی ٹی وی کے لیے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی، پی ٹی وی کو ہر سہ ماہی 3 ارب 25 کروڑ روپے جاری کیے جائیں گے، کابینہ نے سیالکوٹ (سمبڑیال) تا کھاریاں موٹروے منصوبے کے لیے 27 ارب...

مسلح افواج ریلیف، ریسکیو اور بحالی کے کاموں میں مدد کیلیے تیار ہیں، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج ریلیف، ریسکیو اور بحالی کے کاموں میں سول انتظامیہ اور این ڈی ایم اے کی مدد کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فیلڈ مارشل...

خیبرپختونخوا میں بارش میں 5 دنوں میں خواتین اور بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے میدانی و بالائی اضلاع میں گزشتہ 5 دنوں کے دوران ہونے والی بارش کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بارش کے دوران جاں بحق...

بغیر این او سی لیگ میں شرکت، پی سی بی کا سابق کرکٹرز کے خلاف سخت نوٹس!

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زیمبیا میں جاری ایشین لیجنڈز لیگ 2026 میں بعض سابق پاکستانی کرکٹرز کی شرکت کا سخت نوٹس لے لیا۔ آئی سی سی کے مطابق ایشین لیجنڈز لیگ 2026 غیر منظور شدہ کرکٹ ایونٹ ہے زیمبیا کرکٹ یونین نے بھی ایشین لیجنڈز لیگ 2026 کو باضابطہ منظوری...

ویب ڈیسک