ایشین گیمز: عبدالصمد اور حسن نواز نے پاکستان کو پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچا دیا

ایشین گیمز کے مینز کرکٹ ایونٹ میں پاکستان بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ نشین میں بارش کے باعث 13 اوور فی اننگز تک محدود میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ بنگلادیشی ٹیم نے مقررہ 13...

پمز سانحے سے متعلق اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پمز سانحہ کی ایف آئی آر درج کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سیشن جج راجہ آصف نے درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار ریاض حنیف راہی ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔ پولیس کی جانب سے اندراج مقدمہ...

پاک فوج کی افغانستان میں فتنۃ الہندوستان اور فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 22 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائیوں کی ہیں، جس میں 22 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ وزارت اطلاعات کے مطابق آپریشن غضب لِلحق کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور...

افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا

افغان طالبان رجیم میں صحافیوں پر بڑھتے تشدد، گرفتاریوں اور ظالمانہ سنسرشپ نے آزاد صحافت کو ختم کردیا. افغانستان میڈیا سپورٹ آرگنائزیشن نے افغانستان میں معلوماتی پابندیاں ختم کرنے اور صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے. افغانستان میڈیا سپورٹ آرگنائزیشن(اےایم ایس او) کے بیان کے مطابق افغان...

بلوچستان اور پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 اور عزم استحکام وژن کے تحت بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ فورسز کے آپریشنز میں  دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور سرنگوں کو تباہ کرنے کے ساتھ اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی...

ویب ڈیسک