’ہمایوں سرفہرست ہیں‘، فلرٹنگ کے سوال پر مہوش حیات کا جواب وائرل

سپر اسٹار مہوش حیات کی پاکستان کے مقبول ترین اداکار ہمایوں سعید کو فلرٹ ریٹ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ْ مہوش حیات ان دنوں  پاکستان سلیبرٹی کرکٹ لیگ (PCCL)کیلئے ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں موجود ہیں ، اس دوران مداحوں سے گفتگو کے دوران اداکارہ نے ہمایوں...

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہوا اور فی تولہ 4 لاکھ 44 ہزار سے تجاوز کر گیا۔ عالمی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز لینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے...

نوعمر خودکشی کیس میں اوپن اے آئی کا اہم مؤقف عدالت میں پیش

سان فرانسسکو میں 16 سالہ ایڈم رین کی خودکشی کے معاملے میں چیٹ جی پی ٹی کے مبینہ کردار کی عدالتی تحقیقات کے بعد اوپن اے آئی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ نوجوان کی جان لیوا کارروائی کا ذمہ دار پلیٹ فارم کو ٹھہرانا حقائق کے منافی ہے۔  اوپن...

پی سی بی نے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کیلئے بڈنگ فیس مقرر کر دی

لاہور: پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کے لئے بڈز کے معاملے پر پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے دو نئی ٹیموں کی بڈز کے لئے بڈنگ فیس مقرر کردی، دو لاکھ ڈالر سیکیورٹی فیس قابل واپسی جبکہ بیس ہزار ڈالر ناقابل واپسی رقم...

افغان پاسپورٹس پر امریکی ویزے اور اسائلم کی درخواستوں پر کام بند

امریکا نے افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والے تمام افراد کے لیے ویزوں کا اجرا اچانک روک دیا  جب کہ پناہ کے خواہشمندوں کی اسائلم درخواستوں پر فیصلے بھی معطل کر دیے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام قومی سلامتی...

ویب ڈیسک