میکسیکو؛ ٹک ٹاک لائیو کے دوران معروف انفلوئنسر کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

میکسیکو میں سیزر گاستیلم نامی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کو ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیزر گاستیلم شمالی ریاست سینالوا کے دارالحکومت کولیاکان کے علاقے ٹریس ریوس میں فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے باہر اپنے دوستوں کے ساتھ ٹک ٹاک پر لائیو ویڈیو...

خطے میں کشیدگی روکنے کیلئے مذاکرات، سفارتکاری ناگزیر ہے، آر-4 گروپ وزرائے خارجہ

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر پر مشتمل آر فور گروپ کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورت حال کے حوالے سے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشیدگی میں مزید اضافہ روکنے کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری ناگزیر ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا...

ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں ناکامی کی اصل وجہ بتا دی

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں ناکامی کی اصل وجہ بتا دی۔ اپنے آبائی شہر پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے سب سے پہلے قوم کی توقعات پر پورا نہ اترنے پر معذرت کی اور کہا کہ کھیل میں ہر کھلاڑی کے...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے

بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کیے جانے کے سات سال مکمل ہونے پر آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنا اور پانچ اگست 2019 کے بھارتی...

حکومت کی جانب سے 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد پر ڈیوٹی ٹیکس چھوٹ کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے10لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کو ڈیوٹی ٹیکس سے چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارت قومی غذائی تحفظ نے گندم کی درآمد کو ڈیوٹی اور ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس...

ویب ڈیسک