دنیا کا بلند ترین مارخور کا مجسمہ نصب کر دیا گیا

وادی کاغان کے مشہور سیاحتی مقام بٹہ کنڈی میں دنیا کا بلند ترین مارخور کا مجسمہ نصب کر دیا گیا۔ مارخور کے اس مجسمے کی اونچائی 105 فٹ اور چوڑائی 38 فٹ  ہے جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ عالیشان زیر تعمیر نجی ہوٹل مالک نے اپنے ہوٹل...

انسانی جسم میں شریانوں کی صفائی کرنےکیلیے ننھامنا روبوٹ ایجاد

انسانی جسم میں خون کی 360 سے زائد شریانیں، رگیں، وریدیں وغیرہ پائی جاتی ہیں۔ ان نالیوں میں خراب طرز زندگی سے چکنائی یا چربی جم جائے تو خون کی روانی متاثر ہونے پر ہارٹ اٹیک ہونے یا فالج کا خطرہ بڑھتا ہے۔ یہ جمی چکنائی ختم کرنے کی خاطر...

مانسہرہ میں NATCO بکنگ آفس اور کوسٹر سروس کا افتتاح

مانسہرہ نیٹکو کے منیجنگ ڈائریکٹر عثمان احمد نے مانسہرہ میں نئے بکنگ آفس کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں انہوں نے اسٹاف کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مانسہرہ سے گلگت بلتستان سفر کرنے والے مسافروں کو سہل، محفوظ اور معیاری خدمات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی...

پیٹرول سستا ہونے کے بعد عوام کے لیے ایک اور خوش خبری

گزشتہ شب پیٹرول سستا ہونے کے بعد عوام کے لیے ایک اور اچھی خبر ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے  گزشتہ شب آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا، جس میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخ کم کیے گئے...

کیا مریخ پر بھی بجلی کڑکتی ہے؟ سائنس دانوں کا نیا دعویٰ

ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی کے چوتھے سیارے مریخ میں بجلی کڑکنے کے مظہر کو ریکارڈ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ 2021 میں مریخ کی سطح پر اترنے والے ناسا کے پرزرویرنس روور کو سیارے پر حیاتیاتی علامات کی جانچ کے لیے بھیجا گیا تھا اور وہ گزشتہ چار برس...

ویب ڈیسک