spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
2 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

زلزلے کے بعد آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کا ہیلی کاپٹر مشن چپُرسن وادی پہنچ گیا

زلزلے کے بعد آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کا ہیلی کاپٹر مشن چپُرسن وادی پہنچ گیا

گلگت آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک (AKDN) کا ہیلی کاپٹر مشن چپُرسن وادی پہنچ کر زلزلے کے بعد ہونے والے نقصانات کا ابتدائی جائزہ لے رہا ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑک بند ہونے کے سبب زخمی دو خواتین کو طبی امداد کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے گلگت منتقل کیا گیا۔

ابتدائی جائزے کے مطابق زلزلے سے مکانات، مویشی خانوں اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے جبکہ متاثرہ خاندانوں کی فوری امدادی ضروریات کا اندراج کیا جا رہا ہے۔ متاثرین کو عارضی پناہ گاہیں اور طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں