چلغوزے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

ملک میں چلغوزے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ قیمتیں 50 سے 60 فیصد تک کم ہو گئی ہیں، ایک کلو چلغوزے کی قیمت جو 16 ہزار سے 18 ہزار روپے تک تھی اب کم ہو کر چھ ہزار سے نو ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ بلوچستان...

آسٹریلیا کے اسٹار کرکٹر گلین میکسویل نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان

بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کو ایک اور دھچکا لگ گیا،آسٹریلیا کے اسٹار کرکٹر گلین میکسویل نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کیا ہے، گلین میکسویل نےکہا کہ کئی یادگار...

وی پی این سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز کردیا۔ یہ لائسنسنگ اب بحال شدہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز ریجیم کے تحت کی جا رہی ہے، جس کا مقصد ملک میں محفوظ اور مجاز وی...

امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی منجمد،انڈیانا ہائی وے پرکئی گاڑیاں ٹکرا گئیں

کینیڈا سے آنےوالی ٹھنڈی ہواؤں نے امریکا کی کئی ریاستوں کو لپیٹ میں لے لیا،مشی گن میں تین روز سے جاری برفباری نے نظام زندگی منجمد کردیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میسوری میں بھی سڑکیں برف سےڈھک گئیں،آئیووا اورکنساس سمیت کئی ریاستوں میں برفباری جاری ہے،انڈیانا ہائی وےپرمتعدد گاڑیاں...

پہلی بار بھنگ چکھنے کے بعد 8 گھنٹے تک ہنستا رہا، انوپم کھیر کا انکشاف

بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے اپنے نوجوانی کے دور میں بھنگ اور چرس کے استعمال کا تجربہ شیئر کردیا۔ یوٹیوب چینل ’’ان فلٹرڈ‘‘ پر گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ پہلی بار چرس پینے کے بعد انہیں ایسا محسوس ہوا جیسے آسمان، سڑک اور گاڑی سب حرکت...

ویب ڈیسک