سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی، آسٹریلین بچوں نے نئے قانون کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دیدی

سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی،آسٹریلین بچوں نے نئے قانون کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دیدی۔ سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی نا منظور،آسٹریلین بچے عدالت پہنچ گئے،سولہ برس سے کم عمر بچوں نے نئے قانون کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دے دی۔ درخواست میں بچوں کے وکلا نےموقف اپنایا ہےکہ سوشل...

امریکی کمپنی ایپل کا بھارتی حکومت کے سائبر قوانین پر عملدرآمد سے انکار

امریکی کمپنی ایپل نے بھارتی حکومت کے سائبر قوانین پر عملدرآمد سے انکار کردیا۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق ایپل کمپنی اپنے فونز میں بھارتی سرکاری ایپ انسٹال نہیں کرے گی، ایپل کےحکام بھارتی حکومت کو اپنے خدشات سے آگاہ کریں گے۔ خیال رہے کہ مودی سرکار نے تمام فونز کیلئے سرکاری سائبر ایپ...

بھارت پاکستانی کانٹینٹ کو نیٹ فلکس پر بلاک کرنا چاہتا ہے، فرحان سعید کا دعویٰ

پاکستانی اداکار و گلوکار فرحان سعید نے کہا ہے کہ بھارت پاکستانی ڈراموں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہے اور اسی وجہ سے وہ پاکستانی کانٹینٹ کی نیٹ فلکس تک رسائی کو محدود کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فرحان سعید کا کہنا تھا...

بنوں میں گاڑی پر فائرنگ؛ اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد شہید

بنوں میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر حملے میں کل 4 افراد شہید ہو گئے ہیں جن میں اسسٹنٹ کمشنر کے علاوہ 2 پولیس اہلکار اور ایک راہگیر شامل ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ میرانشاہ روڈ پر اُس وقت ہوا جب اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی سرکاری دورے پر...

میجر جنرل (ر) احسان محمود خان نے این ایل آئی پولو ٹیم کے لیے ایک لاکھ روپے انعام دیا، جو عبدالرحمان بخاری نے انتظامیہ...

گلگت۔ سابق فورس کمانڈر میجر جنرل احسان محمود خان کی جانب سے پولو ٹیم این ایل آئی کو دو ٹرافیاں حاصل کرنے پر ایک لاکھ روپے انعامی رقم سینئر صحافی عبدالرحمان بخاری نے این ایل آئی انتظامیہ کے حوالے کردی ۔ جنرل احسان محمود خان اس سے قبل چلاس اور سکردو کی...

ویب ڈیسک