بریکنگ نیوز امریکی ریاست نیو جرسی میں شدید گرمی سے 19 افراد ہلاک نیٹو اجلاس سے پہلے روس کا بڑا وار، کیف پر میزائلوں کی بارش، 8 افراد ہلاک وینزویلا میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3,342 تک پہنچ گئی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وزیر آئی ٹی کی ٹیلی کام بل پر وضاحت درِفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ کا بڑا انکشاف اوپیک پلس کے فیصلے کے بعد عالمی منڈی میں تیل مزید سستا افغانستان میں طالبان رجیم اندرونی خلفشار کا شکار آئی فون 18 پرو سے متعلق اہم ڈیٹا لیک! فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان ایس آئی ایف سی کی موثر اصلاحات سے سیمنٹ سیکٹر میں بڑی پیش رفت کرسٹیانو رونالڈو کب ریٹائرمنٹ لیں گے، بہن نے بڑا انکشاف کردیا فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے، شہید خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی سب میرین کیبل (ایس ایم ڈبلیو 5) میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی دور کر دی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول کے مطابق بحال ہوگئی ہے۔ Ad powered by advergic.com پی ٹی اے کے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ روز سب میرین کیبل میں فنی خرابی کے باعث صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی اور کنیکٹیویٹی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد انٹرنیٹ ٹریفک معمول پر آگئی ہے اور سروس بلا تعطل فراہم کی جا رہی ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ خرابی کے خاتمے کے بعد صارفین کو انٹرنیٹ کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے مختلف شہروں سے انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی متعدد شکایات سامنے آئی تھیں۔ Ad powered by advergic.com انٹرنیٹ سروسز کی نگرانی کرنے والے پلیٹ فارم ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق بھی مختلف علاقوں کے صارفین نے کنیکٹیویٹی کے مسائل رپورٹ کیے تھے جس کے باعث آن لائن سرگرمیاں اور ڈیجیٹل سروسز عارضی طور پر متاثر ہوئی تھیں۔ پی ٹی اے نے اس سے قبل اپنے بیان میں بتایا تھا کہ ایس ایم ڈبلیو 5 بین الاقوامی سب میرین کیبل میں فنی خرابی کے باعث انٹرنیٹ سروس کے معیار پر عارضی اثرات مرتب ہوئے تھے تاہم صورتحال کی مسلسل نگرانی کی جا رہی تھی۔ پاکستان میں انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی سہولیات میں نمایاں اضافہ، عالمی درجہ بندی بھی بہتر انٹرنیٹ صارفین کے لیے اچھی خبر فیفا ورلڈکپ: سوئٹزرلینڈ کی 88 سال بعد ناک آؤٹ مرحلے میں تاریخی فتح علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کیلیے وزیراعظم آج ایران روانہ ہوں گے بھارت میں غزہ سے بڑے قتل عام کا خدشہ ہے، اعلیٰ پاکستانی سکیورٹی عہدیدار افغانستان میں معصوم شہری بارودی سرنگوں کے جان لیوا خطرات سے دوچار فیفا ورلڈکپ: رونالڈو کی پنالٹی سے قبل ’بسم اللہ‘ پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہومتازہ ترین کالم / تجزیہ جمشید دکھی کا دوسرا شعری مجموعہ ” جاگیر۔درد” پرنس رحیم کا دورہ — امن، محبت اور وحدت کا پیغام بھارت کی انتہا پسندی اور معرکعہ حق الیکشن کی شرم خیزیاں مضبوط دفاع، محفوظ مستقبل… نوجوان اور پاک فوج کا رشتہ مقبول خبریں امریکی ریاست نیو جرسی میں شدید گرمی سے 19 افراد ہلاک نیٹو اجلاس سے پہلے روس کا بڑا وار، کیف پر میزائلوں کی بارش، 8 افراد... وینزویلا میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3,342 تک پہنچ گئی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وزیر آئی ٹی کی ٹیلی کام... درِفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ کا بڑا انکشاف ہر مشکل گھڑی میں پاک فوج اپنے عوام کے ساتھ ہیں ویب ڈیسک 22 January, 2026 WhatsAppFacebookTwitter گلگت:فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل سید امتیاز گیلانی صاحب کی ہدایت پر امدادی سامان لے کر پاک آرمی کی ٹیم آج چوپرسن پہنچ جائے گی، ہر مشکل گھڑی میں پاک فوج اپنے عوام کے ساتھ ہیں تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں امریکی ریاست نیو جرسی میں شدید گرمی سے 19 افراد ہلاک نیٹو اجلاس سے پہلے روس کا بڑا وار، کیف پر میزائلوں کی بارش، 8... وینزویلا میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3,342 تک پہنچ گئی