مذاکرات حوصلہ افزا ہیں لیکن آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو ایران پر سخت حملہ ہوگا؛ ٹرمپ

امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے معاہدے پر بات چیت آج سارا دن جاری رہے جسے صدر ٹرمپ نے حوصلہ افزا قرار دیا ہے تاہم ساتھ ہی سخت حملوں کی دھمکی بھی دی۔ وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے...

پیریز ہلٹن کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران خود کو نقصان پہنچانے کی کوشش، پولیس نے بروقت ریسکیو کرلیا

امریکی شوبز دنیا کے معروف سیلیبریٹی بلاگر، پوڈکاسٹر اور میڈیا شخصیت پیریز ہلٹن کو ایک تشویشناک واقعے کے بعد فلوریڈا کے شہر میامی کے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، تاہم ان کی موجودہ...

گاڑیوں کی اسکرین پر ’اسپائیڈرمین‘کی تشہیر، بی ایم ڈبلیو کار مالکان کا شدید ردعمل

جرمن لگژری کار ساز کمپنی بی ایم ڈبلیو کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا ہے جب اس نے اپنے صارفین کی گاڑیوں کے ڈیش بورڈ پر نئی ہالی ووڈ فلم ’’اسپائیڈرمین: برانڈ نیو ڈے‘‘ کا اشتہار دکھانا شروع کردیا۔ مہنگی گاڑیوں کے مالکان نے اس اقدام کو اپنی...

روس کا یوکرین پر اس سال کا سب سے بڑا حملہ؛ 21 ہلاک اور 45 زخمی

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے نواحی علاقوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے بڑے پیمانے پر متعدد حملے کیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فضائیہ نے بتایا کہ روس نے حملے کے دوران 24 بیلسٹک میزائل، چار اینٹی شپ میزائل اور 115 ڈرون داغے جن میں سے ملکی...

گلوکاری کے بعد بلی ایلش ہالی ووڈ میں کیا نیا کرنے جارہی ہیں؟ پہلی جھلک سامنے آگئی

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے موسیقی کی دنیا میں کامیابیوں کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ ان کی پہلی فلم ’’دی بیل جار‘‘ کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویر منظرعام پر آ گئی ہیں، جن میں وہ بالکل مختلف...

ویب ڈیسک