مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں 31 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ
وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے ماہ( جولائی 2026) پاکستان کی برآمدات میں 31 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔
وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی میں برآمدات 2.94 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں اور سالانہ بنیاد پر 9.5...
گھر بیٹھے بنائیں ہربل اسکرب اور پائیں شیشے جیسی چمکتی جلد
جلد کی مناسب دیکھ بھال کے لیے ایکسفولی ایشن اہم سمجھی جاتی ہے کیونکہ وقت کے ساتھ مردہ خلیات جلد کو بے رونق اور کھردرا بنا سکتے ہیں۔ ہلکا اسکرب جلد کی صفائی میں مدد دے سکتا ہے اور اسے نرم و ملائم محسوس کرا سکتا ہے۔
گھر میں موجود...
دالبندین؛ سیکیورٹی فورسز کی اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی، 4 کروڑ مالیت کا سامان ضبط
کوئٹہ:
جنوبی بلوچستان کے شہر دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے غیر قانونی معیشت کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منظم اسمگلنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا اور کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد کر لیا۔
ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران تقریباً 4 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل...
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
اٹلی سے تھائی لینڈ جانے والی فلائی دبئی کی ایک پرواز میں 33 سالہ خاتون نے الزام عائد کیا کہ ایک پاکستانی مسافر نے انھیں جنسی طور پر ہراساں کیا جب کہ ان کی 4 سالہ بیٹی گود میں سو رہی تھی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہوائی جہاز کے عملے نے...
مذاکرات حوصلہ افزا ہیں لیکن آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو ایران پر سخت حملہ ہوگا؛ ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے معاہدے پر بات چیت آج سارا دن جاری رہے جسے صدر ٹرمپ نے حوصلہ افزا قرار دیا ہے تاہم ساتھ ہی سخت حملوں کی دھمکی بھی دی۔
وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے...

