آسٹریلیا؛ 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی شروع؛ کتنا جرمانہ ہوگا؟
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا بل آج سے نافذ العمل ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا آج سے یہ پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ جس کے لیے قانون سازی کئی ماہ سے جاری تھی۔
سوشل میڈیا...
صدر مملکت نے انڈونیشیا کے صدر کو نشان پاکستان سے نواز دیا
اسلام آ باد:
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کو نشان پاکستان سے نواز دیا اور دونوں رہنماؤں نے امن، استحکام اور خوش حالی کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق ایوان صدر میں...
ای سی سی اجلاس، پاور اصلاحات اور امپورٹ پالیسی میں بڑے فیصلے
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اہم اجلاس ہوا جس میں توانائی، درآمدات، پٹرولیم، صنعتی پالیسیاں اور سرکاری اداروں سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔
اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سرکلر ڈَیٹ مینجمنٹ پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور...
آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان کی تیاریاں، کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم لاہور پہنچ گئی
لاہور: آسٹریلیا کے مجوزہ دورۂ پاکستان کے سلسلے میں کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ریکی ٹیم اپنے معمول کے دورے کے دوران میچز کے ممکنہ وینیوز اور سہولیات کا تفصیلی معائنہ کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکی ٹیم قذافی اسٹیڈیم، نیشنل...
ٹرمپ کی یورپ پر تنقید ، مہاجرین اور یوکرین کے مسائل پر سنگین الزامات
ٹرمپ کی یورپ پر تنقید ، مہاجرین اور یوکرین کے مسائل پر سنگین الزامات دھر دیے۔ امریکی صدر نے یورپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مہاجرین اور یوکرین کے معاملے پر یورپ کمزور اور زوال پذیر ہو رہا ہے۔
ایک انٹرویو میں، ٹرمپ نے یورپ کی مہاجرین پالیسیوں...

