نگران وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کا این ایف سی شیئر کا مطالبہ، ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت، معیار اور رفتار بہتر بنانے کی ہدایت
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی جانب سے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں پایہ دار ترقی اور ترقیاتی عمل کو تیز کرنے کیلئے...
برش کرنے کا بہترین وقت کون سا؟ ناشتہ سے پہلے یا بعد؟
دانتوں کو صحیح طریقے سے برش کرنے سے نہ صرف آپ کے دانت اور مسوڑھے مضبوط ہوتے ہیں بلکہ بیماریوں کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے، لیکن برش کرنے کا صحیح وقت کون سا ہے؟
ڈینٹسٹ مطابق ناشتہ سے پہلے دانت صاف کرنا صحت کے لیے نہایت اہم ہے۔...
جنت نظیر وادی آزاد جموں و کشمیر میں پی ایس ایل کا میدان سجنے کو تیار
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی تشدد کے برعکس آزاد کشمیر ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔
پاکستان کی شہ رگ آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز منعقد کرانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
سفاک و بے رحم مودی کی مقبوضہ...
بہروز سبزواری نے پہلی بیوی کے ہوتے دوسری شادی کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری اپنی بے مثال اداکاری اور صاف گوئی کی بدولت شوبز انڈسٹری میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔
انہوں نے خدا کی بستی، تنہائیاں، یوںہی، زندگی گلزار ہے، ہمسفر، خمار سمیت متعدد مقبول ڈراموں میں اپنی کارکردگی سے ناظرین کے دل جیتے۔
بہروز سبزواری تھیٹر اور ریڈیو...
روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ
روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، طیارے میں 7 ارکان سوار تھے ۔ یہ واقعہ ماسکو سے 254 کلومیٹر دور شمال مشرق میں ایوانوو ریجن میں پیش آیا۔
طیارہ ٹیسٹ فلائٹ پر تھا کہ اس دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ سرکاری میڈیا نے روسی وزارتِ...

