دالبندین؛ سیکیورٹی فورسز کی اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی، 4 کروڑ مالیت کا سامان ضبط

کوئٹہ:  جنوبی بلوچستان کے شہر دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے غیر قانونی معیشت کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منظم اسمگلنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا اور کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران تقریباً 4 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل...

تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار

اٹلی سے تھائی لینڈ جانے والی فلائی دبئی کی ایک پرواز میں 33 سالہ خاتون نے الزام عائد کیا کہ ایک پاکستانی مسافر نے انھیں جنسی طور پر ہراساں کیا جب کہ ان کی 4 سالہ بیٹی گود میں سو رہی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہوائی جہاز کے عملے نے...

مذاکرات حوصلہ افزا ہیں لیکن آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو ایران پر سخت حملہ ہوگا؛ ٹرمپ

امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے معاہدے پر بات چیت آج سارا دن جاری رہے جسے صدر ٹرمپ نے حوصلہ افزا قرار دیا ہے تاہم ساتھ ہی سخت حملوں کی دھمکی بھی دی۔ وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے...

پیریز ہلٹن کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران خود کو نقصان پہنچانے کی کوشش، پولیس نے بروقت ریسکیو کرلیا

امریکی شوبز دنیا کے معروف سیلیبریٹی بلاگر، پوڈکاسٹر اور میڈیا شخصیت پیریز ہلٹن کو ایک تشویشناک واقعے کے بعد فلوریڈا کے شہر میامی کے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، تاہم ان کی موجودہ...

گاڑیوں کی اسکرین پر ’اسپائیڈرمین‘کی تشہیر، بی ایم ڈبلیو کار مالکان کا شدید ردعمل

جرمن لگژری کار ساز کمپنی بی ایم ڈبلیو کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا ہے جب اس نے اپنے صارفین کی گاڑیوں کے ڈیش بورڈ پر نئی ہالی ووڈ فلم ’’اسپائیڈرمین: برانڈ نیو ڈے‘‘ کا اشتہار دکھانا شروع کردیا۔ مہنگی گاڑیوں کے مالکان نے اس اقدام کو اپنی...

ویب ڈیسک