سکردو: انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے 2025 سدپارہ ماؤنٹینرنگ سکول میں بھرپور انداز سے منایا گی
سکردو: انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے 2025 سکردو میں بھرپور انداز کے ساتھ منایا گیا۔
مرکزی تقریب ضلعی انتظامیہ سکردو، پاک آرمی، محکمہ سیاحت، اے کے آر ایس پی اور سدپارہ ماؤنٹینرنگ سکول اینڈ ایڈونچر کلب کے اشتراک سے سدپارہ ماؤنٹینرنگ سکول سکردو میں منعقد ہوئی۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی کمشنر بلتستان ڈویژن...
ہنزہ،شمشال میں گلاف ٹو پراجیکٹ کے تحت کمیونٹی سنٹر اور سیف ہیون کا افتتاح
ہنزہ : اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) اور حکومتِ گلگت بلتستان کے اشتراک سے جاری گلاف ٹو پراجیکٹ کے تحت ضلع ہنزہ کے دورافتادہ گاؤں شمشال میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے قائم کمیونٹی سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ہنزہ...
گلگت: ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ڈویلپمنٹ) کا سیوریج منصوبے سے متاثرہ سڑکوں کا دورہ، جی ڈی اے کو فوری بحالی اور ٹریفک مینجمنٹ کی ہدایت
گلگت: ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ڈویلپمنٹ) نے گلگت شہر میں جاری سیوریج منصوبے کے باعث متاثرہ سڑکوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے مرکزی شاہراؤں کا معائنہ کیا،
کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا، اور عوامی آمدورفت پر پڑنے والے اثرات کا مشاہدہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے گلگت...
کیش لیس نظام کی جانب ایک اور مضبوط اور تاریخی پیش رفت۔
کیش لیس نظام کی جانب ایک اور مضبوط اور تاریخی پیش رفت۔
محکمہ خزانہ اور محکمہ جنگلات کے درمیان جدید مالیاتی نظم و نسق کو فروغ دینے کے لیے اہم معاہدہ طے پایا، جس پر سیکریٹری خزانہ نجیب عالم اور سیکریٹری جنگلات سید عبدل وحید شاہ نے دستخط کیے۔
اس اقدام...
قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقدہ چار روزہ ”یوتھ ایمپلائیبلٹی اینڈ سافٹ سکلز“ ٹریننگ کامیابی کے ساتھ اختتام ہوگئی۔
گلگت:قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ”یوتھ ایمپلائیبلٹی اینڈ سافٹ سکلز“ کے عنوان پر منعقدہ چار روزہ ٹریننگاختتام پذیر ہو گئی۔
شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق اس جامع ٹریننگ میں حال ہی میں گریجویٹ ہونے والے طلبہ و طالبات کو مواصلاتی مہارتیں، قائدانہ صلاحیتیں، ٹیم ورک، پیشہ ورانہ تیاری...

