پاکستان کی پہلی خاتون: ثمینہ بیگ نے کامیابی سے جنوبی قطب تک پہنچ کر عالمی اعزاز حاصل کر لیا

پاکستان کی نامور کوہ پیما ثمینہ بیگ نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے جنوبی قطب (لاسٹ ڈگری) تک کامیاب اسکی مہم مکمل کر لی، جس کے بعد وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں۔ یہ کارنامہ دنیا کے مشکل ترین ایڈونچر چیلنجز میں شمار...

غذر: سیلاب متاثرین کے لیے ماڈل ہاؤسنگ سکیم کی افتتاحی تقریب، نئے گھروں کی چابیاں تقسیم

غذر: تالی داس راوشن میں متاثرینِ سیلاب کے لیے تعمیر شدہ گھروں کا افتتاح غذر کے علاقے تالی داس راوشن میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے حبیب بینک لمیٹڈ، یونیورسٹی آف لاہور اور حکومتِ گلگت بلتستان کے باہمی تعاون سے تعمیر کیے گئے 15 گھروں کا افتتاح چیف سیکرٹری...

گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا کارڈیالوجی ہسپتال کا دورہ، 67 کروڑ سے زائد مالیت کی جدید مشینری کا افتتاح

گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا کارڈیالوجی ہسپتال کا دورہ، 67 کروڑ سے زائد مالیت کی جدید مشینری کا افتتاح گلگت : چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے کارڈیالوجی ہسپتال گلگت کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 67 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جدید طبی مشینری کا...

ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی،7خوارج ہلاک، فائرنگ کےتبادلے میں سپاہی شہید

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کلاچی کے عمومی علاقے میں، ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 15 دسمبر  کو سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات...

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی زمینوں کے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن تیز کرنے، شفافیت اور عوامی مسائل کے بروقت حل کی ہدایت

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے ایس ایم بی آر کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زمینوں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈکرنے کے عمل کو شروع کرنا اچھی پیشرفت ہے، اس سے نظام میں شفافیت آئے...

ویب ڈیسک