پاک ایران دو طرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ اور ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ کے درمیان اہم ملاقات میں پاک ایران دو طرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کر دیا گیا ۔ مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور...

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے تالی داس روڈ کی بحالی کا افتتاح کیا، سپل وے پر ترقیاتی کام کا جائزہ لیا

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے تالی روڈ کی بحالی کا افتتاح کیا، سپل وے پر ترقیاتی کام کا جائزہ لیا غذر: چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کو پراجیکٹ ڈائریکٹر شمس الرحمٰن نے تالی کے مقام پر روڈ کی بحالی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ چیف سیکریٹری نے تالی داس...

محکمہ صحت گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام ادویات، طبی آلات اور اسٹیشنری کی تقسیم کی تقریب منعقد کی گئی، جس کی صدارت سیکرٹری صحت...

محکمہ صحت گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام ادویات، طبی آلات اور اسٹیشنری کی تقسیم کی تقریب محکمہ صحت گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام ادویات، طبی آلات اور اسٹیشنری کی تقسیم کی تقریب منعقد کی گئی، جس کی صدارت سیکرٹری صحت گلگت بلتستان آصف اللہ نے کی۔ اس موقع پر عالمی ادارۂ...

سکردو: دیوسائی نیشنل پارک میں تجارتی سرگرمیوں پر پابندی، سیزنل ہوٹلز اور رہائشی سہولیات ممنوع قرار

سکردو: دیوسائی نیشنل پارک میں تجارتی سرگرمیوں پر پابندی، سیزنل ہوٹلز اور رہائشی سہولیات ممنوع قرار سکردو: وائلڈ لائف مینجمنٹ آفیسر دیوسائی نیشنل پارک کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن اور سیکریٹری فارسٹ، وائلڈ لائف اینڈ انوائرمنٹ گلگت بلتستان کی ہدایات کے مطابق، آئندہ سیاحتی سیزن سے پارک کی حدود میں...

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا گلگت شہر کی ترقی اور بنیادی سہولیات کے لیے جی ڈی اے کے منصوبوں کی نگرانی پر زور

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت شہر میں بڑھتی ہوئی آبادی اور بغیر منصوبہ بندی کے تعمیرات کی وجہ سے عوام کو سہولیات کی فراہمی...

ویب ڈیسک