پی ایس ایل 11؛ کراچی کنگز کو پشاور زلمی سے شکست
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 32 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان پی ایس ایل 11 کا 32 واں مقابلہ لاہور میں کھیلا گیا جس میں کراچی نے...
آج فی تولہ سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آج ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1200 روپے کمی سے 4 لاکھ 98...
کون بنے گا پہلا پاکستانی خلا باز؟ چین نے 2 پاکستانیوں کا انتخاب کرلیا
پاکستان کے پہلے خلا باز کے انتخاب کا عمل اپنے حتمی مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ چینی خلائی ادارے نے خلائی مشن کے لیے دو پاکستانیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔
محمد ذیشان علی اور خرم داؤد کو خلائی سفر کی تربیت کے لیے چن لیا گیا ہے۔ یہ دونوں افراد...
ایران امریکا جنگ بندی سے متعلق پیشرفت؛ وزیراعظم نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں سینئر وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے...
فاطمہ فرٹیلائزر اور ملتان سلطانز کا شاندار میٹ اینڈ گریٹ
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی ٹائٹل اسپانسر فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے کراچی کے نجی ہوٹل میں ایک خصوصی میٹ اینڈ گریٹ تقریب کا انعقاد کیا۔
اس تقریب میں ملتان سلطانز کی ٹیم، کمپنی کے ڈیلرز اور کسان برادری نے شرکت کی، جہاں آٹھ سالہ...

