پاکستان آئیڈل نے کنٹسٹنٹ کی جانب سے ججز پر لگائے گئے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان آئیڈل نے ایک کنٹسٹنٹ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروگرام کے ہر مرحلے پر گورننس، دیانت داری، شفافیت اور انصاف کے اعلیٰ ترین معیارات کو برقرار رکھا جاتا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق شو کی ساکھ، طریقۂ کار یا امیدواروں کی اہلیت...

فیفاورلڈکپ کے لیے سستے ٹکٹوں کی نئی کیٹیگری متعارف

فیفا نے 2026 ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی قیمتوں پر تنقید کے بعد 60 ڈالر کی نئی کیٹیگری متعارف کروادی۔ فیفا نے اعلان کیا ہےکہ اس نے ہرمیچ ،خاص طور پرمدمقابل ٹیموں کے حامیوں کے لیے ٹکٹوں کا ایک نیا درجہ بنایا ہے، جس میں فائنل سمیت ٹورنامنٹ کے ہر...

اداکارہ ریچل کارپانی 45 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

معروف آسٹریلوی اداکارہ ریچل کارپانی طویل علالت کے بعد 45 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ خاندان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریچل کارپانی طویل عرصے سے ایک دائمی بیماری میں مبتلا تھیں اور اسی علالت کے بعد وہ پرسکون طور پر اس دنیا سے رخصت ہو...

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی

کراچی: پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔  پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کردیا جس کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود 27 جنوری 2026 تک بدستور بند رہے گی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے...

ایس سی او نے دشوار گزار ، ناقابل رسائی علاقوں میں بھی جی 4 نیٹ ورک پہنچا دیا

پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے دور افتادہ علاقوں میں ڈیجیٹل دور کی نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے دشوار گزار ، ناقابل رسائی علاقوں میں بھی جی فور نیٹ ورک پہنچا دیا۔ ایس سی او نے دشوارگزار پہاڑی سلسلوں میں ہائی الٹیٹیوٹ ٹاورز نصب کرکے مواصلاتی تاریخ...

ویب ڈیسک