اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے موقف کی بھرپور تصدیق کر دی
اسلام آباد:
اقوام متحدہ کے اسپیشل رپوٹیورز اور خصوصی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف اور بیانیے کی بھرپور تصدیق کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے معاہدے کو ’’ہیلڈ اِن ابینس‘‘ رکھنے کے اعلان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین کی...
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھارت کی ہٹ دھرمی اور جھوٹ بے نقاب، آپریشن سندور کو غیر قانونی قرار دے دیا
اقوامِ متحدہ کے خصوصی ماہرین نے پاک بھارت کشیدگی اور مئی 2025 میں ہونے والی فوجی کارروائیوں پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سنگین قانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے پہلگام حملے کی مذمت...
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ،7 افراد ہلاک
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا سیسنا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق فلوریڈا کےلئے پرواز بھرنے کے بعد طیارہ کچھ دیر بعد گر کرتباہ ہوگیا، حادثے میں طیارے میں سوار تمام 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
طیارہ جی بی ایوی ایشن لیزنگ ایل ایل سی کے نام رجسٹرڈ تھا، پرائیویٹ...
گلگت بلتستان کے مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کی جانب اہم قدم SAP OM ماڈیول کے نفاذ کیلئے پشاور میں اعلیٰ سطحی دورہ
پشاور۔
گلگت بلتستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کا پشاور میں اکاؤنٹنٹ جنرل اور سیکریٹری خزانہ خیبر پختونخوا کے دفاتر کا دورہ کیا۔ وفد میں سیکریٹری خزانہ نجیب عالم، سیکریٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ عثمان احمد، اکاؤنٹنٹ جنرل گلگت بلتستان محمد لقمان، ایڈیشنل سیکریٹری خزانہ، ڈائریکٹر PMRU گلگت بلتستان...
گلگت: شدید موسمی حالات کے باعث گلگت بلتستان اسمبلی اور بلدیاتی انتخابات ملتوی
گلگت
چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان (تمغہ شجاعت)کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا،جس میں تمام پارٹیوں کے زمہ داروں نے بھرپور شرکت کی۔
اجلاس میں گلگت بلتستان میں موسمِ سرما کی موجودہ اور متوقع صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا، بالخصوص ماہ جنوری کے دوران...

