45 ماہ بعد پاکستان کے ڈالر ذخائر ایک بار پھر 21 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے
پاکستان کے زرِمبادلہ ذخائر 45ماہ بعد ایک بار پھر 21 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہونے کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر تقریباً چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
اعداد و شمار کے...
ملک بھر میں انفلوئنزا وائرس کے کیسز میں اضافہ، علامات کیا ہیں؟
وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں موسمی انفلوئنزا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری میں احتیاط برتنے کی ہدایت کر دی۔ ماہرین کہتے ہیں اگرچہ انفلوئنزا وائرس جان لیوا نہیں تاہم یہ دائمی مریضوں، حاملہ خواتین اور بچوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا...
نائیجیریا: خاتون نے طویل وِگ پہن کر گینیز ورلڈ ریکارڈز کی ہیٹ ٹرک کرلی
نائیجیریا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے تین منزلہ عمار سے زیادہ طویل وِگ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈز کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔
گینیز ورلڈ ریکارڈز کی ویب سائٹ کے مطابق ہیلن ولیمز نامی خاتون اس سے قبل ہاتھ سے سب سے طویل وِگ (351.28 میٹر) اور...
ٹک ٹاک کی امریکا میں نئے جوائنٹ وینچرز سے متعلق ڈیل طے پاگئی
ٹک ٹاک کی امریکا میں نئے جوائنٹ وینچرز سے متعلق ڈیل طے پاگئیں۔
چینی کمپنی بائٹےڈینس نے ٹک ٹاک کے 80 فیصد شیئرز امریکی کمپنی اوریکل، سلور لیک اور ایم جی ایکس کو دینے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ یہ ڈیل امریکی پابندی سے بچنے کے لیے کی گئی ہے۔
ٹک...
انڈر 19 ایشیاکپ سیمی فائنل: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ تاخیر کا شکار
انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیمی فائنل میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔
تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والی شدید بارش کے باعث گراؤںڈ کی آؤٹ فیلڈ ابھی تک گیلی ہے جس کے باعث ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا۔
بھارت اور سری لنکا کے...

