spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
25 February, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

شگر میں اسپینی شکاری نے ہمالیائی مارخور کے شکار میں کامیابی حاصل کی

شگر کے اسکولی–بیافو گلیشئر کے قریب اسپینی شکاری نے قانونی طور پر 40 انچ سینگ والا ہمالیائی مارخور شکار کیا۔ بالٹستان وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے مطابق شکار کا پرمٹ 6,600 امریکی ڈالر میں جاری کیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ یہ اسکولی برالدو میں پہلا اور شگر کی برالدو وادی میں اس سال دوسرا کامیاب ٹرافی شکار ہے۔ شکار کی پالیسی کے مطابق پرمٹ کی آمدنی کا 80 فیصد مقامی کمیونٹی کو اور 20 فیصد حکومت کے خزانے میں جائے گا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں