2025 میں انتقال کرجانے والے 10 مشہور شوبز شخصیات

سال 2025 میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز سمیت کئی معروف پاکستانی شخصیات ہم سے بچھڑ گئیں۔ یہ سال پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے غیرمعمولی طور پر مشکل ثابت ہوا، جس میں متعدد افسوسناک اور دل دہلا دینے والے حادثات اور واقعات رونما ہوئے۔ View this post on Instagram سال 2025 میں اداکارہ...

1800 فونز جمع کرکے محفوظ کرنے والا جاپانی شہری

جاپان کے ایک شخص نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ موبائل فونز جمع کرنے میں گزار دیا ہے۔ اس کے پاس جدید اسمارٹ فونز نہیں بلکہ 1980 اور 1990 کی دہائی کے پرانے موبائل فونز بھی ہیں جنہیں جاپان میں ’گاراکے‘ کہا جاتا ہے۔ جاپانی شہری کا یہ شوق اس وقت...

اوباما نے ایران کو جوہری ہتھیار کیلیے اربوں ڈالرز دیئے؟ ٹرمپ کے بیان کی حقیقت کیا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر باراک اوباما نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے لیے 220 ارب ڈالر فراہم کیے تھے۔ صدر ٹرمپ کے اس تشویشناک بیان نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کرلی کیوں امریکا میں کسی کی بھی...

پاک بھارت جنگ میں ثالثی کی تھی، چین کی باضابطہ تصدیق

چین نے پہلی بار باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے کہ اس نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں ثالثی کی کوشش کی، تاہم بھارت نے ایک بار پھر اس مؤقف کو دہرایا ہے کہ تنازع کا حل کسی تیسرے فریق کے بغیر، براہِ راست دونوں ممالک کی فوجی قیادت کے درمیان...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، اور مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 714  پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور...

ویب ڈیسک