گلگت: نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد کا جی بی آر ایس پی کے کردار کو علاقائی ترقی اور غربت میں کمی کے...
گلگت۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمدنے گلگت بلتستان دیہی ترقیاتی پروگرام (GBRSP)کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
علاقے کی تعمیر و ترقی، عوام کی معیار زندگی بہتر بنانے،غربت کی شرح میں کمی لانے اور عوام کو...
چلاس: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، خاتون جاں بحق، دو بچیاں اور مرد زخمی، ایک خاتون اغوا
:چلاس
چلاس کے متصل گاؤں تھور بڑوگاہ کے مقام پر رات گئے فائرنگ کا ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گل خان نامی شخص کے رہائشی گھر پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجےمیں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو بچیاں...
کھرمنگ: آل کھرمنگ شہید غلام مہدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 2025—سنسنی خیز فائنل میں شہباز کھر چیمپئن
کھرمنگ :
آل کھرمنگ شہید غلام مہدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کا فائنل میچ مہدی آباد بانٹھے گراؤنڈ میں شائقینِ کرکٹ کے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی محمد ایاز علی، سی ای او بلتستان میڈیکل اینڈ سرجیکل کمپلیکس سکردو تھے۔
فائنل میچ...
ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل
راولپنڈی:
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے...
پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں بڑی پیش رفت، پی ٹی سی ایل کا ٹیلی نار پاکستان اور اوریئن ٹاورز کا مکمل حصول
پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں ایک بڑی اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ٹیلی نار پاکستان اور اوریئن ٹاورز کے 100 فیصد حصص کا حصول باضابطہ طور پر مکمل کر لیا ہے۔
پی ٹی سی ایل نے...

