ایونجرز ڈومز ڈے کا ٹیزر جاری، فلم میں اہم کردار کی واپسی
مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی بڑی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ میں کرس ہیمسورتھ ایک بار پھر تھور اوڈنسن کے کردار میں واپسی کر رہے ہیں۔
کرس ایونز کی اسٹیو راجرز (کیپٹن امریکا) کے طور پر واپسی کے اعلان کے بعد جاری کیے گئے نئے ٹییزر میں اب تھور کی واپسی...
سالِ نو پر پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟
نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہ ے کہ مٹی کا تیل 8 روپے 92 پیسے فی لیٹر سستا...
نگران وزیراعلیٰ یار محمد نے گلیشیرز، جھیلوں اور واٹر چینلز کی حفاظت اور زرعی ترقی کے لیے اقدامات پر زور ا
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمدنے محکمہ واٹر مینجمنٹ اینڈ ایریگیشن (آبپاشی)کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان پاکستان کیلئے واٹر ٹاؤر کی حیثیت رکھتا ہے۔
یہاں پر موجود گلیشیرز اور جھیلوں کی تحفظ کو یقینی...
چترال: کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام میں روسی شہری نے نایاب کشمیری مارخور کا شکار کیا
چترال
گہریت گول کے علاقے میں ایک روسی شہری نے کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت نایاب کشمیری مارخور کا شکار کیا۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق روسی شکاری نے اس مقصد کے لیے 68 ہزار ڈالر کا لائسنس حاصل کیا تھا۔
حکام کا کہنا ہے کہ شکار کیے گئے...
سیکٹر کمانڈر SCO کرنل محمد کاشف اقبال سے عوام اور یوتھ کی ملاقات
طورمک ویلی: سیکٹر کمانڈر SCO کرنل محمد کاشف اقبال سے عوام اور یوتھ کی ملاقات، وادی میں موبائل سروس کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا گیا۔
سیکٹر کمانڈر SCO کرنل محمد کاشف اقبال نے اپنے حالیہ بلتستان وزٹ کے دوران طورمک ویلی میں علاقے کے عمائدین اور یوتھ سے خصوصی...

