نئے سال کا پہلا روز،سونے کی قیمت 2400 روپے مزید گرگئی
کراچی : سال 2026 کے پہلے روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مقامی مارکیٹ فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 400روپےکی کمی سے 4لاکھ 54ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی ہے،اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2ہزار 058روپےکی...
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زر مبادلہ کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں 26 دسمبر تک کے اعداد و شمار شامل کیے گئے ہیں جس کے مطابق ملک کے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب 1 کروڑ 22 لاکھ ڈالرز...
بیرونی اور ملکی سرمایہ کاروں کو مزید سہولیات دینے کے لیے سفارشات طلب
اسلام آباد:
وزیراعظم نے بیرونی اور ملکی سرمایہ کاروں کو مزید سہولیات دینے کے لیے سفارشات طلب کرلیں اور ہدایت دی کہ سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے برآمدات کے شعبے کو خصوصی اہمیت دی جائے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نئے سال کے پہلے دن وزیراعظم کی زیر صدارت معیشت سے متعلقہ...
کوہاٹ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت، روزانہ 4100 بیرل تیل نکالا جاسکے گا
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے آگاہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے ہیں اور ان ذخائر سے یومیہ 4 ہزار 100 بیرل تیل نکالا جاسکے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی...
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ آج پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ساتھ...

