حوثیوں کے حملے کے بعد آبنائے ہرمز اور باب المندب میں بحری ٹریفک اچانک کم ہو گئی
دبئی: یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے سعودی آئل ٹینکر پر حملے کے دعوے کے بعد خلیج کے اہم بحری راستوں آبنائے ہرمز اور باب المندب سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کی تعداد میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے شپنگ ڈیٹا کا...
لاہور میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار
لاہور میں آج صبح سے شروع ہونے والی بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا اور موسم خوش گوار ہوگیا۔
مون سون سسٹم کے زیر اثر ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے شہریوں کی روزمرہ زندگی متاثر ہوئی۔
واسا لاہور اور دیگر متعلقہ...
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان نے کوئنز پارک اوول میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔
اس کامیابی کے ساتھ گرین شرٹس نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کی پوائنٹس ٹیبل میں بھی بہتری حاصل...
غیر ملکی کمپنیوں کی پاکستان آمد، نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم
اسلام آباد:
پاکستان میں جولائی کے دوران نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق ماہ جولائی میں مجموعی طور پر 5 ہزار 438 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی گئیں۔
ایس ای سی پی کے مطابق 5 بین الاقوامی...
اسرائیل کو ’خاموشی‘ سے آئی این ایس ڈریکون آبدوز موصول
اسرائیل کو ’خاموشی‘ سے آئی این ایس ڈریکون سب-میرین پہنچا دی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کو آئی این ایس ڈریکون وصول ہوئی ہے جبکہ وصولی کی تقریب معمول کی تشہیر کے بغیر انجام دی گئی۔
آئی این ایس ڈریکون آبدوز ڈاکار کلاس سے تعلق رکھتی ہیں اور یہ جرمنی کی تیار کردہ ہیں۔
یہ...

