پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر پر دو سال کی پابندی عائد کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر کو دو سال کے لیے تمام ملکی اور بین الاقوامی کرکٹ سرگرمیوں سے معطل کردیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق حمزہ نذر پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی...
6 لاکھ فالوورز والے ٹک ٹاکر کا لائیو ویڈیو کے دوران بہیمانہ قتل، سوشل میڈیا پر کہرام مچ گیا
میکسیکو کے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر سیزر گاسٹیلم کو ریاست سینالوا کے شہر کولیاکان میں لائیو اسٹریمنگ کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق سیزر گاسٹیلم دو دوستوں کے ساتھ ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے باہر ویڈیو بنا رہے تھے اور تینوں نے فوڈ ڈیلیوری...
’مائی ٹوائز‘، رونالڈو نے 8 ارب روپے سے زائد مالیت کی سپر کار کلیکشن کی جھلک دکھا دی
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور النصر کلب کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر اپنی لگژری سپر کاروں کی نایاب جھلک شیئر کردی۔
رونالڈو نے اپنے گیراج میں موجود 20 سے زائد قیمتی گاڑیوں کے درمیان تصاویر بنوائیں اور پوسٹ کے ساتھ مختصر کیپشن ’مائی ٹوائز‘ تحریر...
ہنزہ: براڈ پیک حادثے میں جاں بحق معروف کوہ پیما سہیل سخی اور دیگر کوہ پیماؤں کی یاد میں علی آباد میں شمعیں روشن...
**ہنزہ: براڈ پیک حادثے میں جاں بحق معروف پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی اور دیگر کوہ پیماؤں کی یاد میں ضلعی ہیڈکوارٹر علی آباد میں شمعیں روشن کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں ہوٹل ایسوسی ایشن، بازار ایسوسی ایشن، ٹور گائیڈز ایسوسی ایشن، مختلف سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی اور...
پی سی بی نے ایشین لیجنڈز لیگ میں شرکت کرنے والے سابق کرکٹرز کو خبردار کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زیمبیا میں جاری ایشین لیجنڈز لیگ میں نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) حاصل کیے بغیر شرکت کرنے والے سابق پاکستانی کرکٹرز کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔
پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے...

