اسلحے کی قلت پر ٹرمپ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ پر برہم ہو گئے، واشنگٹن پوسٹ کا بڑا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے کیمپ ڈیوڈ میں ہونے والے کابینہ اجلاس کے دوران وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ سے امریکی فوج کے اسلحے اور میزائلوں کے ذخائر میں کمی پر سخت سوالات کیے۔
رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ اس...
ایران اور عمان مذاکرات، معاہدے کے امکانات تاحال غیر یقینی ہیں، امریکی میڈیا کا دعویٰ
واشنگٹن / مسقط: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان جاری مذاکرات میں کسی معاہدے تک پہنچنے کے امکانات تاحال غیر یقینی ہیں اور اس وقت کامیابی کے امکانات ففٹی ففٹی ہیں۔
سی این این نے خلیجی امور سے واقف ایک سینئر عہدیدار کے حوالے سے...
مبینہ فراڈ کیس: سلمان خان اور ان کی بہن کو عدالتی سمن جاری
چندی گڑھ کی ایک ضلعی عدالت نے ’بینگ ہیومن‘ جیولری فرنچائز سے متعلق مبینہ دھوکہ دہی کے مقدمے میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان، ان کی بہن الویرا خان اگنی ہوتری اور اسٹائل اینڈ کانٹینٹ جیولری پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز کو سمن جاری کر دیا ہے۔
عدالت نے تمام نامزد...
بھارت میں شیخ حسینہ کی میڈیا گفتگو پر بنگلادیش کا شدید احتجاج، خودمختاری پر حملہ قرار
ڈھاکا: بنگلادیش نے بھارت میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو میڈیا سے گفتگو کی اجازت دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے اپنی خودمختاری کے خلاف اقدام قرار دیا ہے۔
بنگلادیش کی وزارتِ خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ حکومت اس بات پر شدید برہم ہے کہ مفرور سابق وزیراعظم...
ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر کے قریب مسافر طیارہ پہنچ گیا، امریکا میں تحقیقات کا آغاز
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکاری ہیلی کاپٹر میرین ون اور ایک تجارتی مسافر طیارے کے مبینہ طور پر خطرناک حد تک قریب آنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز واشنگٹن کی فضائی حدود میں فضائی ٹریفک کنٹرول...

