میسی ارجنٹینا کیلیے آخری میچ کھیلنے سے قبل ڈاکٹر بن جائیں گے
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی کے شاندار کیریئر میں ایک اور منفرد اعزاز شامل ہونے جا رہا ہے۔
یونیورسٹی آف بیونس آئرس نے انہیں ڈاکٹر ہونوریس کاؤسا کی اعزازی ڈگری دینے کا اعلان کیا ہے جو یونیورسٹی کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا اعزاز ہے۔
یونیورسٹی کی...
ایشین گیمز: غلام مصطفیٰ بشیر 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل کے فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے شوٹر غلام مصطفیٰ بشیر نے ایشین گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل مقابلے کے فائنل میں جگہ بنا لی۔
جاپان کے شہر ناگویا میں قائم ایچی پریفیکچر جنرل شوٹنگ گیلری میں بشیر نے کوالیفکیشن راؤنڈ میں 578 پوائنٹس حاصل...
جنگ وسیع ہونے سے صحت کا نظام تباہ ہو سکتا ہے، یمن کے ڈاکٹروں نے خبردار کردیا
یمن میں حالیہ لڑائی میں شدت کے باعث ملک کا پہلے سے کمزور صحت کا نظام شدید دباؤ کا شکار ہے۔
یمنی ڈاکٹروں اور عالمی طبی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ جاری رہی تو بعض علاقوں میں طبی خدمات مکمل طور پر بند ہونے کا خطرہ ہے۔
اقوام...
روس جوہری حملے کی دھمکیاں دینا بند کرے، نیٹو
نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکیوں کا سلسلہ بند کرے۔
یہ بیان روس کی جانب سے نیٹو کو بھیجے گئے ایک سفارتی پیغام کے بعد سامنے آیا ہے۔
روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو نے...
ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان نے ایشین گیمز 2026 کے مینز والی بال کوارٹر فائنل میں بھارت کو 0-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
اوکازاکی چُوؤ سوگو پارک جمنازیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 19-25، 23-25 اور 18-25 سے کامیابی حاصل کی۔
دوسرے سیٹ میں بھارت نے سخت مزاحمت...

