ردالفتنہ-3 : بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے مزید 12 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی دہشت گردی پھیلانے والے فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع...

دنیا کی طاقتور ترین شمسی دوربین نے سورج کی حیران کن اور انتہائی واضح تصاویر حاصل کرلیں

سائنس دانوں نے دنیا کی سب سے طاقتور شمسی دوربین کی مدد سے سورج کی سطح کی اب تک کی سب سے تفصیلی تصاویر اور ویڈیوز حاصل کر لی ہیں، جن میں پہلی بار سورج پر بننے والے گھومتے ہوئے بھنور انتہائی واضح انداز میں نظر آئے ہیں۔  ماہرین...

جرمن ایئرپورٹ پر دھماکا خیز مواد سمیت ڈرون برآمد، سیکیورٹی ہائی الرٹ

جرمن ایئرپورٹ پر سیکیورٹی عملے نے دھماکا خیز مواد سمیت ڈرون برآمد کیا ہے جس کی وجہ سے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کے لیپزگ ہالے ایئرپورٹ پر ایک دھماکا خیز مواد سے لیس ڈرون ملنے کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ حکام کے...

امریکا کے پاس اسلحے کا کافی ذخیرہ موجود ہے، ٹرمپ کی خبریں پھیلانے والوں کو جیل کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس اسلحے کا کافی ذخیرہ موجود ہے اور جو لوگ ایسی خبریں پھیلا رہے ہیں انہیں جیل جانا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس ہتھیاروں اور گولہ بارود کا بہت بڑا ذخیرہ موجود...

سابق بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن کے آبائی گھر پر حملہ، آگ لگا دی گئی

بنگلادیش کے سابق کپتان شکیب الحسن کے آبائی گھر پر مشتعل افراد نے حملہ کر کے آگ لگادی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حملہ آروں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے اور پیٹرول بم پھینکے  جس کے نتیجے میں مکان کی بالائی منزل پر آگ بھڑک...

ویب ڈیسک