ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ترک صدر کا طیارہ جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا، جہاں...

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

کراچی:  عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 51 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 319 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی...

’دی ہنڈریڈ‘ ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ کا حصہ کیوں؟ بٹلر کے تاریخی اعزاز کے بعد بحث چھڑ گئی

انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر جوز بٹلر کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بننے کے بعد ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے۔ ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل سمیت کئی سابق کرکٹرز اور شائقین نے سوال اٹھایا کہ دی ہنڈریڈ میں بنائے گئے...

کراچی؛ پہاڑ سے گر کر ایک کم عمر لڑکا جاں بحق

کراچی:  سپر ہائی وے چھوٹا گیٹ کے قریب پہاڑ سے گر کر ایک کم عمر لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے کے علاقے سپر ہائی وے چھوٹا گیٹ کے قریب پہاڑ سے گر کر ایک کم عمر لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی ایمبولینس کے...

ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا

ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے سہ فریقی دفاعی معاہدے "معاہدۂ مکہ" پر دستخط کر دیے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان "معاہدۂ مکہ" کے نام سے نیا سہ فریقی دفاعی معاہدہ طے پا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ ترکی کے صدر...

ویب ڈیسک