جسٹس مسرت ہلالی ریٹائر ہوگئیں، فل کورٹ ریفرنس میں والدین کا ذکر کرتے ہوئے آواز بھر آئی
سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی ریٹائر ہو گئیں، جسٹس مسرت ہلالی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس کاانعقاد کیا گیا۔
سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ پر فل کورٹ ریفرنس میں 9 ججز شریک ہوئے اور سات ججز بذریعہ ویڈیولنک ریفرنس میں شریک ہوئے۔
چیف جسٹس...
اگست کے پہلے ہفتے ہی مہنگائی کی رفتار میں اضافہ، 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
اسلام آباد:
رواں مالی سال 2026-27 کے دوسرے ماہ (اگست2026) کے پہلے ہفتے مہنگائی کی رفتار میں اضافہ ہوگیا ہے اور پچھلے ماہ کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی کے بعد رواں ہفتے پھر ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں 0.28 فیصد اضافہ ہوگیا...
لندن نے 2029 ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی کیلیے حتمی بولی جمع کرا دی
برطانیہ کے دارالحکومت لندن نے 2029 ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے اپنی حتمی بولی جمع کرا دی ہے۔
یہ بولی ایتھلیٹک وینچرز کی جانب سے پیش کی گئی جس میں یو کے ایتھلیٹکس، لندن میراتھن ایونٹس اور گریٹ رن کمپنی شامل ہیں۔
منصوبے کے مطابق مقابلوں...
مالیاتی ٹیکنالوجی میں بہتری آئی، آگہی کے بغیر خطرات کا اندیشہ بھی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
کراچی:
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مالیاتی ٹیکنالوجی میں بہتری آئی ہے، تاہم آگہی کے بغیر یہ خطرات بھی پیدا کر سکتی ہے۔
آئی سی ایم اے فیوچر فنانس سمٹ و کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ انسانی تہذیب کے...
عباسی شہید اسپتال کا 2 ماہ سے بند شعبہ اطفال دوبارہ فعال
کراچی:
عباسی شہید اسپتال کا 2 ماہ سے بند شعبۂ اطفال (پیڈز وارڈ) دوبارہ فعال کر دیا گیا۔
سینئر ڈائریکٹر میڈیکل آفیسر کے ایم سی ڈاکٹر بابر خان نے شعبۂ اطفال کا دورہ کیا اور بحالی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے بتایا کہ طبی عملے کی کمی کے باعث پیڈز...

