spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
24 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

افغان شہری کا پاکستان عسکری قیادت سے والہانہ محبت کا اظہار

افغان شہریوں کی طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کیخلاف مہم زور پکڑنے لگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے بعد افغان شہری نے بھی  پاکستانی عسکری  قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

افغان شہری نے منصوری کور ہیڈ کوارٹر برمل مین گیٹ کے سامنے پاکستان کی عسکری قیادت کیلئے محبت بھرا پیغام دیا۔

افغان شہری کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ ہم مکمل تیار بیٹھے ہیں۔ پاکستانی عسکری قیادت کے ایک اشارے پر دنیا تماشا دیکھے گی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افغان شہری پرچی پر درج  تحریر کے ذریعے پاکستان اور پاکستان کی عسکری قیادت سے والہانہ محبت کا اظہار کررہا ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں