کراچی ایئرپورٹ پر نیا فلائٹ انفارمیشن ڈسپلے سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ، ٹینڈر جاری

کراچی:  پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے مسافروں کی سہولت کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ پر نیا فلائٹ انفارمیشن ڈسپلے سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کر دیا ہے، جس کے تحت دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں سے 13...

چائلڈ سیفٹی پروٹوکول کیخلاف ورزی، میکسیکو کی عدالت نے میٹا پر 567 ملین ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا

میکسیکو میں عدالت نے میٹا پر 567 ملین ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بچوں کو آن لائن لاحق خطرات کے بارے میں عوام کو آگاہ کرنے میں ناکامی پر نیو میکسیکو میں ایک امریکی جج نے میٹا کو مزید 567 ملین ڈالرز ادا کرنے کا حکم...

امریکی میزائل ذخائر کم ہونے کی خبریں ٹرمپ کو پریشان کر گئیں، تحقیقات کا حکم دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران امریکی فوج کے ہتھیاروں اور گولہ بارود کے ذخائر سے متعلق حساس معلومات میڈیا تک پہنچنے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی انتظامیہ کے عہدیداروں کے حوالے...

کنویں میں شیطانی طاقتوں کا سایہ یا کچھ اور؟ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی حقیقت جانیے

بھارت کی ریاست گجرات کے ضلع موربی کے ایک گاؤں میں واقع نئے تعمیر شدہ کنویں میں پانی کی غیر معمولی حرکت نے مقامی لوگوں کو حیران کر دیا۔ واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر اس واقعے کے چرچے شروع ہو گئے۔ کچھ پوسٹس میں اس کی وجہ زلزلہ بتائی...

فیفا صدر جیانی انفانٹینو کو افریقی حمایت مل گئی، مگر عالمی تنقید برقرار

فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کو چوتھی مدت کے لیے اپنی حمایت کی مہم میں اہم پیشرفت اس وقت ملی جب افریقی فٹبال کنفیڈریشن نے متفقہ طور پر ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق 54 رکن ممالک پر مشتمل افریقی فٹبال کنفیڈریشن فیفا کے سب...

ویب ڈیسک