ویرات کوہلی کی اپنے ننھے ہم شکل سے ملاقات، ’چھوٹا چیکو‘ سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کے ہم شکل نوجوان ماضی میں کئی بار سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرچکے ہیں، مگر اس بار منظر کچھ مختلف اور کہیں زیادہ دلکش ہے۔ اس مرتبہ ویرات کوہلی کی شکل سے مشابہت رکھنے والا کوئی نوجوان نہیں بلکہ ایک معصوم سا بچہ صارفین...

نارا، خسرہ کی وبا بےقابو، ایک ہی گھر کے تین بچے جاں بحق

خیرپور کی تحصیل نارا میں مبینہ طور پر خسرہ کے باعث ایک ہی گھر کے تین بچے جاں بحق ہوگئے ، متاثرہ خاندان کے مزید پانچ بچے بھی خسرے کے باعث اسپتال میں زیرعلاج ہیں جس میں تین بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ نارا کے نواحی گاؤں میں...

شہباز شریف نے ’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ’’ وزیراعظم صحت کارڈ ‘‘ کا اجرا کردیا۔ یہ اجرا انہوں نے اسلام آباد میں دوران تقریب کیا۔ اجرا کے بعد خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر...

شبِ معراج اتحاد، صبر اور امن کا درس دیتی ہے,آئیں اس بابرکت رات میں ملک و امت کی خوشحالی کی دعا کریں,نگران وزیراعلیٰ

نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر)یار محمد کا شب معراج کے حوالے سے خصوصی پیغام!! وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس(ر) یاد محمد نے شب معراج کے حوالے سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ شب معراج میں اللہ تعالیٰ نے انسانیت پر کائنات کے پوشیدہ رازظاہر کئے اور...

خوشخبری! 8 لاکھ پاکستانیوں کے لیے بیرونِ ملک روزگار کا بڑا اعلان

وفاقی حکومت نے سال 2026 میں 8 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کے لیے بیرونِ ملک بھیجنے کا ہدف مقرر کر لیا ہے، جو گزشتہ برس بیرونِ ملک ملازمت حاصل کرنے والے تقریباً 7 لاکھ 40 ہزار افراد کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری...

ویب ڈیسک