پی آئی اے کا انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن ’’گارودا‘‘ سے کارگو معاہدہ ہو گیا

پی آئی اے نے پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے اہم قدم اٹھا تے ہوئے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن کے ساتھ کارگو کا خصوصی معاہدہ طے کر لیا۔ پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈیوں تک رسائی مزید آسان ہو جائے گی۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے اور گارودا انڈونیشیا کے درمیان...

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا اسلام آباد میں آسان خدمت ماڈل کا دورہ

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا اسلام آباد میں آسان خدمت ماڈل کا دورہ اسلام آباد: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر "آسان خدمت مرکز" کا دورہ کیا تاکہ اس کی کارکردگی اور شہری دوست سروس ڈلیوری سسٹم کا جائزہ لیا...

گلگت: شبِ معراج کے موقع پر 17 جنوری 2026 کو ضلع گلگت میں اختیاری چھٹی کا اعلان

گلگت:ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر) عارف احمد نے شبِ معراج (27 رجب) کے مقدس موقع پر مورخہ 17 جنوری 2026 (ہفتہ) کو ضلع گلگت میں اختیاری چھٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے معاملات طے کرنے کیلئے اہم بیٹھک آج ہوگی

پاکستان سپر لیگ کے معاملات طے کرنے کے لیے اہم بیٹھک آج ہوگی، جس میں پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائز مالکان اہم فیصلے کریں گے۔ آج ہونے والی اہم بیٹھک میں ڈرافٹنگ، وینیوز اور شیڈول کے امور پر بات ہوگی، جبکہ پی ایس ایل کی تاریخ کے بارے میں سازگار...

افغانستان میں طالبان رجیم شدید اندرونی اختلافات کا شکار

افغانستان کی طالبان رجیم میں شدید اختلافات سامنے آگئے۔ برطانوی میڈیانے طالبان قیادت میں دھڑے بندی کو بے نقاب کردیا۔ بی بی سی نے طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ کی لیک شدہ آڈیو جاری کردی، جس میں وہ اختلافات کے باعث طالبان رجیم ختم ہونے کا خدشہ ظاہر کررہے...

ویب ڈیسک