یوگنڈا فٹبال ٹیم کے کپتان ڈکیتی مزاحمت کے دوران تشدد سے ہلاک

یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان ڈیوڈ اووری مبینہ طور پر ڈاکوؤں کے حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ دارالحکومت کمپالا کے علاقے ماکنڈیے میں 27 سالہ ڈیوڈ اووری کے گھر کے قریب پیش آیا جہاں حملہ آوروں نے ان سے موبائل فون اور...

چین کے صوبہ سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ

چین کے صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کے زلزلے کے اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق یہ سرگرمی چانگ ننگ اور شون چانگ کے قریب ریکارڈ ہوئی۔ مختلف زلزلہ پیما اداروں کی ابتدائی ریڈنگ میں...

فلپائن میں 5.8 شدت کا زلزلہ، دارالحکومت بھی متاثر

فلپائن میں 5.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے جبکہ دارالحکومت منیلا تک جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن میں 7 اگست 2026 کی صبح 5.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے جھٹکے دارالحکومت منیلا اور میٹرو منیلا کے مختلف علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز آکسیڈینٹل منڈورو کے...

روس کا یوکرین کیلئے فوجی سامان لے جانے والے 3 کارگو جہازوں پر حملہ

روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ اس کی مسلح افواج نے بحیرہ اسود میں یوکرینی فوج کے لیے فوجی سامان لے جانے والے تین کارگو جہازوں کو نشانہ بنایا اور تباہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملہ فوجی اور بحری انفراسٹرکچر کو ٹریک اور تباہ کرنے کے لیے جاری...

امریکا میں میکسیکو سے درآمد کردہ ہری مرچ صحت کیلئے خطرناک قرار

امریکی صحت کے حکام نے میکسیکو سے درآمد کی گئی ہیلاپینو (ہری مرچوں کی ایک قسم) کو سلمونیلا کی وبا سے منسلک کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وبا کے باعث امریکا کی 27 ریاستوں میں 345 افراد بیمار ہو چکے ہیں جبکہ 36 افراد کو اسپتال داخل کرنا پڑا ہے...

ویب ڈیسک