فیفا میں بحران شدت اختیار کرگیا، تین بڑی کنفیڈریشنز کا انفینٹینو پر عدم اعتماد
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا میں صدر گیانی انفینٹینو کے خلاف اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔
یورپی فٹبال کی تنظیم یوئیفا، ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) اور شمالی و وسطی امریکا اور کیریبین کی تنظیم کونکاکاف نے مشترکہ خط کے ذریعے انفینٹینو کے طرزِ عمل پر سخت تحفظات کا...
اجنکیا رہانے کا روہت اور کوہلی کو ورلڈکپ 2027 تک موقع دینے کا مطالبہ
بھارت کے حال ہی میں ریٹائر ہونے والے بیٹر اجنکیا رہانے نے روہت شرما اور ویرات کوہلی کے حوالے سے بڑا مطالبہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اجنکیا رہانے نے روہت شرما اور ویرات کوہلی کے ون ڈے مستقبل کے حوالے سے جاری بحث میں دونوں تجربہ کار کھلاڑیوں کی...
پی آئی اے کا نجکاری کے بعد پہلے اجلاس میں ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے) کارپوریشن لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے 102 ویں اور نجکاری کے بعد پہلے اجلاس میں ائیرلائن ملازمین کےلیےایک بنیادی تنخواہ کےمساوی بونس کی منظوری دےدی۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق بورڈ کا یہ اہم فیصلہ نئی انتظامیہ کی اس حکمت عملی کا...
25 کلوواٹ تک سولر صارفین کے لیے نیپرا کی اجازت کی شرط ختم
کراچی:
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 25 کلوواٹ تک کے سولر صارفین کے لیے منظوری کا طریقہ کار آسان بناتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نئے قواعد کے تحت اب 25 کلوواٹ تک کے سولر سسٹمز لگانے کے لیے نیپرا سے براہ راست اجازت لینے کی ضرورت نہیں...
لاہور میں مزید بارش ہوگی یا نہیں، نئی پیشگوئی کر دی گئی
لاہور:
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کا کمزور سسٹم موجود ہے جس کے زیر اثر لاہور میں آج صبح سویرے ہلکی بارش سے موسم قدرے خوش گوار ہوگیا۔
لاہور میں آج زیادہ تر موسم ابر آلود رہے گا جبکہ دوپہر کے وقت کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات...

