آبنائے ہرمز کھلنے کی امید کو دھچکا، تیل کی قیمتیں پھر دباؤ میں آگئی

لندن: ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھولنے کے لیے امریکا سے متعدد مطالبات پورے کرنے کی شرط سامنے آنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تیل کی قیمتوں میں دن کے آغاز...

آئی پی ایل کا مالی دباؤ، بھارتی کھلاڑی انجریز کے باوجود کھیلنے پر مجبور

بھارتی کرکٹ میں آئی پی ایل کے دوران کھلاڑیوں پر پڑنے والے دباؤ اور انجریز کے باعث قومی ٹیم کے لیے مشکلات بڑھتی دکھائی دے رہی ہیں۔ بی سی سی آئی کے بینگلور میں قائم سینٹر آف ایکسیلنس کے ایک ذرائع کے مطابق بعض کھلاڑی فرنچائزز اور مالی دباؤ کے...

لاہور؛ پولیس حراست میں خواتین کی ہلاکت، انکوائری رپورٹ میں اہم انکشاف

لاہور:  ٹاؤن شپ پولیس کی حراست میں 2 خواتین کی ہلاکت کے معاملے پر ضابطہ فوجداری کی دفعہ 176 کے تحت جوڈیشل انکوائری مکمل کرلی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کامران کرامت نے انکوائری رپورٹ میں خواتین پر تشدد کے الزام کی تردید کی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ازخود دونوں خواتین کی لاشوں کا...

امریکا کے ساتھ فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ایران

تہران: ایران نے واضح کیا ہے کہ عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے حوالے سے جاری مذاکرات کا بنیادی مقصد فوری طور پر آبی گزرگاہ کو دوبارہ کھولنا نہیں بلکہ تجارتی جہازوں کے لیے محفوظ بحری راستے اور آمدورفت کے طریقہ کار پر اتفاق کرنا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے...

ججز سمری پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ، صدر سے مذاکرات کا ٹاسک اسپیکر قومی اسمبلی کے سپرد

اسلام آباد:  ججز کی سمری پر دستخط نہ کرنے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے صدر مملکت سے مذاکرات کا ٹاسک اسپیکر قومی اسمبلی کے سپرد کر دیا۔ وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی، ملاقات میں صدر مملکت کے قانونی مشیر عرفان قادر...

ویب ڈیسک