بلوچستان و خیبرپختونخوا: شدید برف باری، پاک فوج نے فوری ریسکیو اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔
بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری کے پیش نظر پاک فوج نے فوری طور پر امدادی اور ریسکیو آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔
فوجی جوان اور ریسکیو ٹیمیں برف میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچانے، خوراک، طبی امداد اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم...
نگر: قراقرم ہائی وے برف باری، غیر ضروری سفر سے گریز کریں—پولیس۔
نگر
قراقرم ہائی وے نگر سیکشن اور ضلع نگر کے بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث سڑکیں انتہائی پھسلن کا شکار
ہیں۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور دوران ڈرائیونگ گاڑی کے ٹائروں پر چین لازمی
استعمال کریں۔
اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس...
وفاقی بجٹ 2026-27 کی تیاریوں کا آغاز؛ بجٹ کال سرکلر جاری
اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کے لیے بجٹ سازی کے شیڈول کی منظوری دیتے ہوئے بجٹ کال سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔
سرکلر کے مطابق عبوری معاشی فریم ورک رواں ماہ کے دوران تیار...
شادی کی تقریبات کا آغاز؛ لائبہ خان کی ’دعائے خیر‘ کی تصاویر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔
گزشتہ روز لائبہ خان کی ’دعائے خیر‘ کی پہلی تقریب منعقد ہوئی، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
تقریب میں لائبہ خان نے شاہانہ عروسی لباس زیب تن...

